ذات صلة

جمع

کراچی میں ٹریفک حادثہ، نامعلوم خاتون جان سے گئی

کراچی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں سندھ سوشل اسپتال کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، جبکہ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔