ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ بھی ڈھاکا روانہ، سیریز 20 جولائی سے شروع ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ کراچی سے ڈھاکا کے لیے روانہ ہوگیا، جس میں محمد حارث، عباس آفریدی، صاحبزادہ فرحان، حسین طلعت، اور دیگر کھلاڑی و سپورٹ اسٹاف شامل ہیں۔ اس سے قبل پہلا گروپ منگل کی شب روانہ ہوا تھا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 20 جولائی سے شیر بنگلہ اسٹیڈیم ڈھاکا میں شروع ہوگی۔