ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت نے وکلاء کو آخری مہلت دے دی

Bushra Bibiاسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور  کے وکلاء کو دلائل پیش کرنے کے لیے 20 مئی تک آخری مہلت دے دی ہے ۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ آئندہ سماعت پر غیر ضروری التواء یا غیر حاضری قبول نہیں کی جائے گی، جبکہ وکیل کو تمام تیاری مکمل کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔

عدالتی حکم نامے کے مطابق گزشتہ سماعت میں بھی فریقین کو دلائل دینے کی ہدایت کی گئی تھی، تاہم اس بار بھی التواء کی درخواست دی گئی جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔