ذات صلة

جمع

پولیس کو چند روز قبل شفقت کی تشدد زدہ لاش نہر سے ملی تھی۔ ملزمان کی گرفتاری کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

بورے والا کے علاقے ساہوکا میں قتل کے ایک مقدمے میں مبینہ جعلی پیر اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے لاکھوں روپے وصول کرنے کے بعد شہری شفقت کو قتل کیا، جبکہ چند روز قبل مقتول کی تشدد زدہ لاش نہر سے برآمد ہوئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔