ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

خانیوال میں دشمنی خونریز تصادم میں بدل گئی، 4 افراد جان سے گئے

خانیوال میں دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ افراد عدالت میں پیشی کے لیے جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے انہیں نشانہ بنایا۔

واقعے کے نتیجے میں چاروں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جن کی میتیں بعد ازاں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے اور گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔