ذات صلة

جمع

ایران کا سخت مؤقف، اسرائیل سے تعاون کرنے والوں کو خبردار

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف کام کرنے والوں کو جواب دہ ہونا پڑے گا۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف دشمنی ناقابلِ قبول ہے اور ایسے اقدامات کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بعض حساس معاملات سے متعلق معلومات ملکی سلامتی کے ادارے پہلے ہی قیادت کو آگاہ کر چکے تھے۔