ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

تھائی لینڈ: اسکول میں مسلح حملہ، خاتون پرنسپل جان سے گئیں

میں ایک اسکول کے اندر فائرنگ کے واقعے میں خاتون پرنسپل ہلاک ہو گئیں۔Thailand کے شہر Hat Yai

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 سالہ نوجوان نے تعلیمی ادارے میں گھس کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پرنسپل اور ایک طالبہ زخمی ہوئیں۔ دونوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم پرنسپل جانبر نہ ہو سکیں، جبکہ طالبہ کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں، تاہم ابتدائی طور پر ذاتی رنجش کا پہلو زیرِ غور ہے۔