ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

نادیہ افغان کا ذاتی زندگی سے متعلق انکشاف

نادیہ افغان نے ایک انٹرویو میں اپنی پہلی شادی سے متعلق دلچسپ اور جذباتی انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ کے مطابق ان کے والد نے شادی سے قبل ہی اس رشتے کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا تھا اور انہیں مشورہ دیا تھا کہ اگر وہ چاہیں تو اس فیصلے سے پیچھے ہٹ سکتی ہیں۔

نادیہ افغان نے بتایا کہ شادی کے چند ماہ بعد ہی انہیں احساس ہو گیا تھا کہ ان کے والد کا اندازہ درست تھا، تاہم انہوں نے تقریباً ایک سال تک رشتہ نبھانے کی کوشش کی۔

ان کے مطابق بعد ازاں معاملات مزید بگڑنے پر علیحدگی کا فیصلہ کیا گیا، جس میں ان کے والد نے بھی مکمل رہنمائی کی۔

اداکارہ نے کہا کہ ان کے سابق شوہر نے اس فیصلے کو قبول کیا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔