ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

مسجدِ اقصیٰ پر دوبارہ چڑھائی، اسرائیلی وزیر کا متنازع قدم

اسرائیل کے وزیر اتمار بن گویر نے درجنوں آباد کاروں کے ہمراہ ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر کشیدگی میں اضافہ کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق وہ سیکیورٹی اہلکاروں کی نگرانی میں احاطے میں داخل ہوئے، جس پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔

یہ ایک ہفتے کے دوران دوسرا واقعہ ہے، جبکہ اس سے قبل اسرائیل نے مغربی کنارے میں نئی بستیوں کے قیام کی منظوری بھی دی تھی، جس پر عالمی سطح پر تشویش پائی جا رہی ہے۔