ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

لاہور: تعمیراتی حادثہ، ستون گرنے سے شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

اہور میں داتا دربار کے توسیعی منصوبے کے دوران ایک ستون گرنے سے ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ شخص شدید زخمی ہوا اور اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔

واقعے کے بعد سیفٹی آفیسر اور کرین عملے سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔