ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

کنگ عبدالعزیز ریزرو میں شہد کی مکھیوں کے سیزن 2026 کا آغاز

کنگ عبدالعزیز رائل ریزرو اتھارٹی نے شہد کی مکھیوں کی افزائش کے سیزن 2026 کا آغاز کر دیا ہے، جو قدرتی وسائل کے پائیدار استعمال اور شہد کی صنعت کی ترقی کیلئے ایک اہم قدم ہے۔

اس سیزن کے دوران مکھی پال حضرات کو قدرتی ماحول میں تربیت اور سہولت فراہم کی جائے گی، جبکہ ریزرو کے 134 مقامات کو شہد کی مکھیوں کی افزائش کیلئے مختص کیا گیا ہے۔

اتھارٹی کے مطابق یہ سیزن 30 نومبر 2026 تک جاری رہے گا، جس میں ماحولیات کے تحفظ، نباتاتی تنوع اور بہتر پیداوار کو یقینی بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

حکام نے مکھی پال افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام قواعد و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے اس سیزن کی کامیابی میں کردار ادا کریں۔