ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

کراچی میں ’لالو گروہ‘ کے 4 کارندے گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ’لالو گروہ‘ کے سرغنہ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن اور موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں۔ گرفتار افراد پر متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان مختلف علاقوں سے موٹرسائیکلیں، موبائل فونز اور لاکھوں روپے چھیننے میں ملوث رہے ہیں، جبکہ ایک ہوٹل میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ چکی ہے۔