ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

رجب بٹ نے مقبولیت میں کمی کا الزام اہلیہ پر لگا دیا

معروف کنٹینٹ کریئیٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سوشل میڈیا مقبولیت میں کمی کا ذمہ دار اپنی اہلیہ ایمان رجب کو ٹھہرایا ہے۔

رجب بٹ 3 سال قبل محرم کے جلوس کے دوران ایک وی لاگ کے ذریعے وائرل ہوئے تھے اور ان کے یوٹیوب چینل کو لاکھوں سبسکرائبرز ملے۔ تاہم حالیہ لائیو سیشن میں انہوں نے کہا کہ اب سبسکرائبرز کی تعداد 11 ہزار رہ گئی ہے۔

رجب بٹ نے اپنے بیاں میں کہا کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے، اور بربادی میں بھی اکثر عورت کا کردار ہوتا ہے۔ یاد رہے کہ رجب بٹ نے 2024ء میں ایمان فاطمہ سے شادی کی تھی، جس کی تقریبات سوشل میڈیا پر مقبول رہیں، لیکن بعد میں ان کے تعلقات خراب ہو گئے اور معاملہ طلاق تک پہنچ گیا۔