ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء: ہاردیک پانڈیا پر بھارتی جھنڈے کی توہین کا الزام

ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے بعد بھارتی آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا کے جشن کے دوران قومی جھنڈے کو جسم پر لپیٹنے پر شکایت درج کر دی گئی ہے۔

بھارتی وکیل واجد خان نے پونے پولیس سے درخواست کی ہے کہ ہاردیک پانڈیا کے خلاف نیشنل فلیگ ایکٹ 1971ء کے تحت ایف آئی آر درج کی جائے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پانڈیا نے جھنڈے کا وقار پامال کیا اور گراؤنڈ میں غیر مناسب عمل کیا، جس پر قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔

واجد خان کے مطابق ہر شہری پر قومی جھنڈے کا احترام کرنا لازمی ہے اور درخواست کی منظوری کے بعد کارروائی ممکن ہے۔