ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بحرین اور روس کی قراردادوں کی حمایت کا اعلان

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قراردادوں کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ خلیجی ممالک میں حملے فوری طور پر بند ہوں گے اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی متاثر نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کی قرارداد کا مقصد بھی کشیدگی کم کرنا اور فریقین کو مذاکرات کی طرف لانا ہے، جو پاکستان کے مؤقف سے مطابقت رکھتا ہے۔