ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

سرد موسم کے باعث کراچی کے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی

کراچی میں بڑھتی ہوئی سردی کو دیکھتے ہوئے اسکولوں کے اوقات کار میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ آج سے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے صبح 8 کے بجائے 9 بجے کھلیں گے، اور یہ فیصلہ 26 جنوری تک نافذ رہے گا۔
دوسری جانب پنجاب میں بھی سرد موسم کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے، جس کے بعد اب اسکول 19 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔