ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

مغربی کنارے پر اسرائیلی اقدامات پر عالمی ردعمل، ٹرمپ بھی مخالف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی کنٹرول بڑھانے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق ٹرمپ کا مؤقف ہے کہ مغربی کنارے میں استحکام نہ صرف اسرائیل کی سلامتی بلکہ خطے میں امن کے لیے بھی ضروری ہے۔
یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل کے دائیں بازو کے وزرا نے فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کے پھیلاؤ کے نئے اقدامات کا اعلان کیا، جنہیں بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی قرار دیا جاتا ہے۔
ان فیصلوں پر مصر، سعودی عرب ،پاکستان ترکیه ،قطر ،اردن انڈونیشیا اور یو اے ای سمیت کئی مسلم ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ برطانیہ اور اسپین نے بھی خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات دو ریاستی حل کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں۔