ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، مونٹریال کنسرٹ منسوخ

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا ہو گئی ہیں، جس کی وجہ سے ان کا مونٹریال، کینیڈا میں ہونے والا کنسرٹ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی طبیعت کے بارے میں آگاہ کیا اور معذرت کی۔ وہ کنسرٹ کی بجائے آرام اور صحت یابی کو ترجیح دے رہی ہیں کیونکہ سانس کا انفیکشن ان کی آواز پر اثر ڈال سکتا ہے۔

اب تک یہ واضح نہیں کہ لیڈی گاگا کتنے دنوں میں مکمل طور پر صحت یاب ہوں گی۔