ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

بلوچستان میں ہزاروں سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ غائب، تحقیقات شروع

بلوچستان میں سرکاری گاڑیوں سے متعلق رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 3762 گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہیں۔

محکمہ ایکسائز کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 14304 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں، تاہم تصدیقی عمل میں ہزاروں گاڑیوں کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ مختلف محکموں، جن میں زراعت، پولیس، صحت اور تعلیم شامل ہیں، کی بڑی تعداد میں گاڑیوں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے معاملے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے، جو گمشدہ گاڑیوں کی تفصیلات اور ذمہ داران کا تعین کرے گی۔