ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

سرگودھا: سوشل میڈیا تنازع پر تشدد، دو بہنوں کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا کے علاقے چک شمالی میں سوشل میڈیا تنازع پر ایک شخص پر مبینہ تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متاثرہ شخص کے مطابق دو بہنوں نے اس کے کزن کے نام سے جعلی ٹک ٹاک آئی ڈی بنا کر خاندان کی تصاویر شیئر کیں۔ جب اس نے قانونی کارروائی کی تو اس پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں اور تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔