ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

آزاد کشمیر میں فائرنگ کا واقعہ، 4 سیکیورٹی اہلکار جان بحق

آزاد کشمیر میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار جان بحق جبکہ 20 سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے اہلکاروں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا۔ آئی جی آزاد کشمیر نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملہ منظم منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا اور ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔