ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

مریم نواز کا راولپنڈی میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں نواز شریف فلائی اوور سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایک سال میں پنجاب میں سڑکوں کا جال بچھایا گیا، اور 12 ہزار کلومیٹر سڑکیں مکمل ہو چکی ہیں۔ انہوں نے سی ایم ڈبلیو کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام سڑکوں کی تعمیر و مرمت سے مطمئن ہیں۔