ذات صلة

جمع

اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا اعلان

اوپیک سے متحدہ عرب امارات کی علیحدگی کے بعد رکن ممالک نے تیل کی پیداوار میں یومیہ 1 لاکھ 88 ہزار بیرل کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
اوپیک کے مطابق سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان اس ایڈجسٹمنٹ میں شامل ہیں۔
رکن ممالک نے عالمی منڈی میں استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، جبکہ یہ فیصلہ جون 2026 سے نافذ ہوگا۔