ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار

سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم گرما میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جون کو سال کا سب سے گرم مہینہ قرار دیا گیا ہے، جس میں مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں واضح اضافہ متوقع ہے۔

موسمیاتی اعداد و شمار کے مطابق بعض علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے ڈیڑھ ڈگری تک بڑھ سکتا ہے جبکہ ماضی کے ریکارڈ میں بعض شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے بھی تجاوز کر چکا ہے۔ حکام نے شہریوں کو شدید گرمی کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔