ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے قومی ٹیم کی 20 سالہ خاتون فٹبالر رند حلوانی کو حراست میں لے لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ گرفتاری منگل کی شام عمل میں آئی۔

عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے سے مزید چار فلسطینی خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، جن پر مختلف الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد پر مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ فلسطینی تنظیموں کے مطابق اس وقت درجنوں فلسطینی خواتین مختلف جیلوں میں قید ہیں۔