ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

مقدس ناموں اور ذکر کی روحانی تاثیر پر اے آر رحمٰن کا اظہارِ خیال

معروف موسیقار اے آر رحمٰن نے ایک پوڈ کاسٹ میں مذہبی عقائد اور روحانی تجربات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض مقدس ناموں اور ذکر میں گہری تاثیر پائی جاتی ہے۔ ان کے مطابق اللہ کے ذکر اور درود و سلام سے روحانی برکت اور سکون حاصل ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوفی روایت کے مطابق ذکر کے دوران ایک خاص روحانی کیفیت پیدا ہوتی ہے جو انسان پر مثبت اثر ڈالتی ہے۔ اے آر رحمٰن نے یہ بھی کہا کہ موسیقی اور صوفی کلام کے ذریعے بھی ایسی ہی روحانی طاقت محسوس کی جا سکتی ہے۔