ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

اورنگی ٹاؤن: ڈاکو کو آگ لگانے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈاکو کو جلانے کے واقعے پر پولیس نے ریاست کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ کیس میں 30 سے 35 نامعلوم افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو، جس کی شناخت ساجد کے نام سے ہوئی، نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ایک شہری کو قتل کیا تھا، جس کے بعد مشتعل ہجوم نے اسے آگ لگا دی۔