ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری — حکومت کا ملازمت کے مواقع بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نوجوانوں کیلئے ملازمت کے مواقع بڑھانے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جدید تکنیکی تربیت اور عالمی سرٹیفیکیشن فراہم کرنے پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بیرون ملک آئی ٹی، صحت، تعمیرات اور دیگر شعبوں میں روزگار کے مواقع کی نشاندہی کر لی گئی ہے، جبکہ میٹرک ٹیک کے بعد انٹر ٹیک پروگرام بھی جلد شروع کیا جا رہا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو بااختیار بنا کر انہیں قومی معیشت کا فعال حصہ بنایا جائے گا۔