ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

بھارتی پریزنٹر کو پاکستان کے حوالے سے مثبت تبصرے پر شدید تنقید کا سامنا

بھارتی اسپورٹس پریزنٹر صاحبہ بالی ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔

انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ 2005 میں پاکستان کے لاہور اور کراچی کا دورہ ان کے لیے آنکھیں کھول دینے والا تجربہ تھا۔ صاحبہ بالی نے کہا کہ پاکستانی بہت پیار کرنے والے لوگ ہیں اور وہ بھارت سے آنے پر خوش نظر آئے۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متعصب بھارتی صارفین نے نہ صرف ان پر تنقید کی بلکہ ان کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا