ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، بجلی کی معطلی کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جن میں آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، ایم اے جناح روڈ، ملیر اور کورنگی شامل ہیں۔

کے الیکٹرک کے مطابق بارش کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے تحت کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل کی جا سکتی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد صورتحال واضح ہونے اور فیلڈ ٹیموں کی کلیئرنس ملنے پر بجلی بحال کر دی جاتی ہے۔