ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

کراچی کی 2015 کی گرمی کی تباہی، مزدور سب سے زیادہ متاثر ہوئے

یوم مزدور کے موقع پر ایک سیمینار میں مقررین نے کہا کہ 2015 میں کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہزاروں افراد جاں بحق ہوئے، جن میں بڑی تعداد مزدور طبقے سے تعلق رکھتی تھی۔
مقررین کے مطابق سرکاری اعداد و شمار اور فلاحی اداروں کے اعداد میں واضح فرق تھا، جبکہ محنت کش طبقہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سب سے زیادہ برداشت کر رہا ہے حالانکہ اس میں ان کا کردار نہ ہونے کے برابر ہے۔
انہوں نے مزدوروں کے بچوں کی تعلیم، صحت کے مسائل اور دیگر چیلنجز پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔