ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو الگ کارروائیوں کے دوران 13 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق باڑہ میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں 10 جبکہ بنوں میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں تاکہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔

صدر آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے ان کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی، جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف عزم کا اعادہ کیا۔