ذات صلة نینا خان مشرقی کو بین الاقوامی ویمن لیڈرشپ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا تازہ خبریں June 23, 2026 العُلا میں زندہ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے یونیسکو کا اہم کردار تازہ ترین June 23, 2026 فٹبال ورلڈ کپ: سعودی ثقافتی ورثہ “سدُو” کے جھنڈے گرین فالکنز کے ساتھ نمایاں تازہ ترین June 23, 2026 جمع نینا خان مشرقی کو بین الاقوامی ویمن لیڈرشپ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا تازہ خبریں June 23, 2026 برطانیہ میں مقیم پاکستانی کاروباری... اقرأ المزيد العُلا میں زندہ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے یونیسکو کا اہم کردار تازہ ترین June 23, 2026 العُلا کا شاہی کمیشن اور یونیسکو مل کر “راوی”... اقرأ المزيد فٹبال ورلڈ کپ: سعودی ثقافتی ورثہ “سدُو” کے جھنڈے گرین فالکنز کے ساتھ نمایاں تازہ ترین June 23, 2026 فیفا ورلڈ کپ کے دوران سعودی قومی ٹیم کے... اقرأ المزيد طلاق کی افواہیں مسترد، سوہائے علی ابڑو نے شوہر اور بیٹی کے ساتھ تصاویر شیئر کر دیں تفریح June 23, 2026 اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے اپنی طلاق سے متعلق... اقرأ المزيد مامیا شاہ جعفر اور ارسلان بٹ کا تنازع ختم، معاملہ عدالت سے باہر طے تفریح June 23, 2026 اداکارہ مامیا شاہ جعفر اور اداکار ارسلان بٹ کے... اقرأ المزيد کراچی مملکت میں اپریل کے آخری ہفتے کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے اپریل کے آخری ہفتے کے دوران مملکت کے کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ عاجل کے مطابق بیان میں مملکت کے مغرب میں خاص طور پر مکہ مکرمہ ریجن میں 50 سے 60 ملی میٹر تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی مرکز نے مئی کے پہلے ہفتے میں مکہ مکرمہ، الباحہ، تبوک، عسیر، جازان اور ریاض کے کچھ حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مملکت کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ نہیں بڑھے گا۔ علاوہ ازیں محکمہ شہری دفاع نے بارش کی پیشگوئی کے باعث الرٹ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔ المادة السابقةعالمی بینک کا سعودی عرب میں نالج سینٹر قائم کرنے کا عزمالمقالة القادمةسعودی عرب کی طرف سے غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی شدید مذمت