ذات صلة نینا خان مشرقی کو بین الاقوامی ویمن لیڈرشپ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا تازہ خبریں June 23, 2026 العُلا میں زندہ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے یونیسکو کا اہم کردار تازہ ترین June 23, 2026 فٹبال ورلڈ کپ: سعودی ثقافتی ورثہ “سدُو” کے جھنڈے گرین فالکنز کے ساتھ نمایاں تازہ ترین June 23, 2026 جمع نینا خان مشرقی کو بین الاقوامی ویمن لیڈرشپ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا تازہ خبریں June 23, 2026 برطانیہ میں مقیم پاکستانی کاروباری... اقرأ المزيد العُلا میں زندہ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے یونیسکو کا اہم کردار تازہ ترین June 23, 2026 العُلا کا شاہی کمیشن اور یونیسکو مل کر “راوی”... اقرأ المزيد فٹبال ورلڈ کپ: سعودی ثقافتی ورثہ “سدُو” کے جھنڈے گرین فالکنز کے ساتھ نمایاں تازہ ترین June 23, 2026 فیفا ورلڈ کپ کے دوران سعودی قومی ٹیم کے... اقرأ المزيد طلاق کی افواہیں مسترد، سوہائے علی ابڑو نے شوہر اور بیٹی کے ساتھ تصاویر شیئر کر دیں تفریح June 23, 2026 اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے اپنی طلاق سے متعلق... اقرأ المزيد مامیا شاہ جعفر اور ارسلان بٹ کا تنازع ختم، معاملہ عدالت سے باہر طے تفریح June 23, 2026 اداکارہ مامیا شاہ جعفر اور اداکار ارسلان بٹ کے... اقرأ المزيد آپکا شہر مملکت سے جسمانی طور پر جاتے ہیں روحانی طور پر نہیں: ایرانی سفیر FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی عرب میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ ’جو بھی جسمانی طور پر مملکت سے جاتا ہے وہ روحانی طور پر اس ارض مقدسہ سے دورنہیں رہ سکتا‘۔ الاخباریہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر علی رضا نے کہا ’مثالی خدمات پر سعودی حکومت کے شکرگزار ہیں، سعودیوں کو ایران میں خوش آمدید کہتے ہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا ’ارض مقدس کا سفر دراصل سفرحیات ہے، عمرہ زائرین کے بعد عازمین حج کی آمد کا آغاز ہو جائے گا‘۔ ’جس طرح ہمارے ہم وطنوں کو یہاں خوش آمدید کہا گیا ہم بھی اسی گرم جوشی سے سعودیوں کو ایران آنے کی دعوت دیتے ہیں‘۔ ان کا کہنا تھا ’سعودی شہری اسی طرح ہماری طرف سے گرم جوشی پائیں گے‘۔ المادة السابقةتوانائی کے متبادل ذرائع پر تیزی سے کام کررہے ہیں: سعودی آرامکوالمقالة القادمةریاض کی سپر مارکیٹ میں اپنی نوعیت کا پہلا ’شہری زرعی فارم‘