پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستان میں ٹیسٹ میچز زیادہ تر فلیٹ پچز کی وجہ سے ڈرا ہوتے تھے، مگر اب اسپنرز میچز جتوا کر سیریز میں فیصلہ کن کردار ادا کر رہے ہیں۔
انہوں نے نعمان علی ساجد خان اور یاسر شاہ کی پرفارمنس کو نوجوان اسپنرز کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا اور کہا کہ بی پی ایل میں کھیل کر تجربہ حاصل کرنا ان کے لیے مفید رہا، اگرچہ بعض منفی واقعات بھی ہوئے ہیں۔
محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
