ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

سعودی فضائیہ کی شرکت سے امارات میں مشترکہ مشقوں کا آغاز

سعودی ایئرفورس کی شرکت سے امارات میں مشترکہ مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ’علم الصحرا‘ نامی مشترکہ مشقیں تین ہفتے تک جاری رہیں گی جن میں سلطنت عمان، امریکہ، فرانس اور جنوبی کوریا کی أفواج بھی شریک ہے۔ امارات کے الظفرہ ایئربیس میں منعقد ہونے والی مشترکہ مشقوں میں سعودی ایئرفورس کے جدید ترین طیارے ایف 15 ایس اے شامل ہیں۔ مشقوں میں شرکت کرنے والی سعودی أفواج کے سربراہ جنرل عادل أبو ملحہ نے کہا ہے کہ ’مشترکہ مشقوں میں سعودی جوانوں کو جدید جنگی ہنر سکھائے جائیں گے‘۔ ’مشق کا مقصد مختلف دوست ممالک کے درمیان تجربات کا تبادلہ اور استعداد میں اضافہ ہے‘۔