ذات صلة الجوف ایئرپورٹ پر مسافروں کا روایتی عرب مہمان نوازی کے ساتھ شاندار استقبال تازہ ترین June 9, 2026 سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری تازہ ترین June 9, 2026 خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش تازہ ترین June 9, 2026 جمع الجوف ایئرپورٹ پر مسافروں کا روایتی عرب مہمان نوازی کے ساتھ شاندار استقبال تازہ ترین June 9, 2026 سعودی عرب کے الجوف ریجن میں “وزیٹرز ویلکم” کے... اقرأ المزيد سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری تازہ ترین June 9, 2026 سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے... اقرأ المزيد خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش تازہ ترین June 9, 2026 حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ... اقرأ المزيد سنیتا مارشل کی یادداشت کے مسائل، روزمرہ زندگی متاثر ہونے کا انکشاف تفریح June 9, 2026 اداکار و ماڈل حسن احمد نے انکشاف کیا ہے... اقرأ المزيد ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ کھیل June 9, 2026 موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں... اقرأ المزيد ڈیلی بائیٹس ایک ہفتے کے دوران 10 بلین ریال کی آن لائن خریداری FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی سینٹرل بینک ’ساما‘ نے کہا ہے کہ رہائشیوں نے گزشتہ ہفتے کے دوران 10.1 بلین ریال کی خریداری کی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق ساما نے کہا ہے کہ ’آن لائن پیمنٹ سسٹم کے ذریعہ 171 ملین ٹرانزیکشن ہوئی ہیں‘۔ ساما نے بتایا ہے کہ ’یہ رپورٹ 14 اپریل سے 20 اپریل کے درمیان کی ہے‘۔ سینٹرل بینک نے کہا ہے کہ ’رہائشیوں نے مذکورہ عرصے کے دوران 147 ملین ریال تعلیمی مواد خریدنے پر خرچ کئے ہیں‘۔ ’184.2 ملین ریال الیکٹرانک اشیا اور بجلی کا سامان خریدنے پر خرچ ہوئے‘۔ ’1.6 بلین ریال کھانے پینے پر، 1.6 کافے شاپس اور ریستورانوں میں خرچ کئے گئے ‘۔ المادة السابقةعمرہ و زیارت فورم میں خدمات فراہم کرنے والوں کے ایک سو پویلینالمقالة القادمةشقرا میں ہلال احمر کے دفتر میں آگ لگ گئی